تازہ تر ین

ویرات کا چیلنج آفر بھارتی وزیر اعظم کو ماننا ہی پڑا ،انتہائی دلچسپ خبر سامنے آگئی

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے اپنے ملک کے وزیراعظم نریندرا مودی کو فٹنس کا چینلج دیدیا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ بھارتی وزیراعظم نے کوہلی کا یہ چیلنج قبول کرلیا۔ ’ ہم فٹ تو انڈیا فٹ‘ مہم کے سلسلے میں بھارتی وزیرکھیل راجیا وردھن سنگھ راٹھور نے خواہش ظاہر کی کہ انڈیا کو فٹ ہونا چاہیے ، بھارت کرکٹ کپتان نے یہ چیلنج قبول کرلیا اور فٹنس کی ایک ویڈیو شیئرکردی۔ساتھ ہی کوہلی نے لکھاکہ ” میں نے چیلنج قبول کرلیا ہے اور اب یہ چیلنج اپنی اہلیہ انوشکا شرما، وزیراعظم نریندرا مودی اور ایم ایس دھونی کو بھی دیتا ہوں“‘۔ضرور پڑھیں:تحریک انصا ف کی ماں کہلانے والی معروف ترین خاتون رہنما نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور ساتھ ہی ایسی وجہ بتا دی کہ عمران خان کے پیروں تلے واقعی زمین نکا ل دیکوہلی کے اس چیلنج کا علم ہوتے ہی بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی بھی میدان میں کود پڑے اور ٹوئٹر پر لکھا کہ ” چیلنج قبول کیا، ویرات! میں بھی اپنی ویڈیو جلد ہی شیئرکروں گا“۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv