تازہ تر ین

شہزادہ ہیری کی دلہن کے لباس پر آویزاں ”چنبیلی کا پھول“کس ملک سے منگوایا گیا ،جان کر آپ بھی کہہ دینگے واہ بھئی واہ

لندن (ویب ڈیسک)برطانیہ کے شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگن مارکل ہفتے کے روز ایک شاندار تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ رپورٹس کے مطابق شاہی شادی کے لئے میگن کے عروسی لباس پر سجے پھولوں کا انتخاب دولت مشترکہ کے تمام ممالک سے کیا گیا تھا۔ شاہی خاندان کی سرکاری ویب سائٹ پر بتایا گیا ہے کہ دلہن میگن کے عروسی لباس پر پاکستان کے قومی پھول چنبیلی کو بھی سجایا گیا جو بہت ہی نمایاں اور خوبصورت لگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv