تازہ تر ین

ڈاکٹر عافیہ کی موت بارے افواہوں کا ڈراپ سین ،اصل خبر آگئی

ٹیکساس (ویب ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سےجیل یں ملاقات کے بعد ان کی موت کے حوالے سے افواہیں دم توڑ گئیں۔ذرائع کے مطابق عائشہ فاروقی اور عافیہ صدیقی کی ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی، جو گزشتہ 14 ماہ میں ہونے والی چوتھی ملاقات ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv