تازہ تر ین

نواز شریف جو کہتا ہے ملک کے بھلے لیے کہتا ہے، مریم نواز

چشتیاں (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف جو بھی کہتے ہیں ملک کے بھلے کے لیے کہتے ہیں۔چشتیاں میں ن لیگ کے ورکرز کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے خلاف کرپشن کا ایشو لائے لیکن انہیں اقامہ پر نکالا گیا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی تو کہا گیا کہ تم نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی۔ان کا کہنا تھا کہ جب کرپشن ثابت نہ کر سکے تو ہمارے خلاف فتوے دیے گئے، پاکستان اوپر کی جانب جا رہا تھا کہ نواز شریف کو وزیراعظم ہاو¿س سے نکال دیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv