تازہ تر ین

رواں برس صدقہ، فطرہ اور فد یے کی کم از کم مقدار 100 روپے فی کس مقرر

اسلا م آبا د (ویب ڈیسک)پاکستان میں صدقہ فطر، فدیہ اور صوم و کفارے کے نصاب کا اعلان کر دیا گیا۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے مطابق رواں برس صدقہ، فطرہ اور فدیے کی کم از کم مقدار 100 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔مفتی منیب الرحمان نے بتایا کہ فطرے کے لیے 2 کلو گندم کا نصاب 100 روپے ہے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے مطابق فدیے کے لیے جَو 240 روپے، کھجور1600 روپے اور کشمش 1920 روپے نصاب ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس بھی پاکستان میں صدقہ فطر کا نصاب 100 روپے مقرر کیا گیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv