تازہ تر ین

خضدارکے قریب مسافر بس الٹ گئی ، 5 مسافر جاں بحق ،35 زخمی

خضدار(ویب ڈیسک)قومی شاہراہ پرزادہ کے قریب مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق اور35 زخمی ہوگئے ،زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی کہ قومی شاہراہ پرزادہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں 5 مسافر جاں بحق اور35 سے زائد زخمی ہو گئے،زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں،اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv