تازہ تر ین

”ہوا ہوا اے ہوا خوشبو پھیلادے“ پریا پرکاش پاکستانی میوزک کی دیوانی نکلی

 ممبئی: سوشل میڈیا اسٹار ملیالم فلم انڈسٹری کی اداکارہ پریا پرکاش واریئر پاکستان کے مشہور گیت ’ہوا ہوا ‘ پر جھوم اُٹھیں۔اپنی پرکشش آنکھوں اور اداؤں سے راتوں رات سوشل میڈیا اسٹار بننے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ پریاپرکاش واریئر مداحوں کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرنے کا اچھا گن جانتی ہیں اور آئے دن اپنی ویڈیو کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں پہلے انہوں نے اپنی دلفریب اداؤں پر مبنی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر نوجوانوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا اور لیکن اس بار ان کی پاکستانی گیت پر جھومنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv