تازہ تر ین

مودی کی بھوک ہڑتال

نئی دہلی (خصوصی رپورٹ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کابینہ اراکین کے ہمراہ بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مودی اور حکمران جماعت بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے اپوزیشن کے حالیہ رویے کیخلاف کل ایک روزہ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ بی جے پی نے اپوزیشن جماعتوں پر الزام لگایا کہ انہوں نے 6اپریل کو ختم ہونے والے اہم بجٹ اجلاس کا مکمل بائیکاٹ کیا۔ اس لحاظ سے یہ اجلاس گزشتہ 18برس کے مقابلے میں سب سے غیر مفید سیشن ثابت ہوا۔ اجلاس میں الیکشن اصلاحات پر بھی بحث نہیں کی جاسکی جبکہ بجٹ سے متعلق کئی اہم بل بغیر کسی مباحثے کے منظور کئے

 



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv