تازہ تر ین

چین میں دنیا کا سب سے طویل سمندری پل تیار

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے دنیا کے طویل ترین سمندری پل کی صورت میں دنیا کا ایک اور عجوبہ تعمیر کرلیا جسے دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔
سات برس کی مدت میں مکمل ہونے والے اس پل میں استعمال ہونے والے فولاد 60 ایفل ٹاورز کے برابر فولاد استعمال ہوا ہے اور یہ چین کو مکاو¿ اور ہانگ کانگ سے ملائے گا، اندازہ ہے کہ اس کی تعمیر میں 4 لاکھ 20 ہزار ٹن فولاد استعمال کیا گیا ہے۔

صرف یہی نہیں اس پل میں ٹریفک کے لیے 6 لین قائم کی گئی ہیں جو چار سرنگوں سے بھی گزرتی ہیں اور اسے سنبھالنے کے لیے چار مصنوعی جزائر بھی قائم کیے گیے ہیں۔ عظیم الشان پل پر اخراجات کا درست تخمینہ سامنے نہیں ا?سکا تاہم اب تک چین اس پر اربوں ڈالر کی رقم خرچ کرچکا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv