تازہ تر ین
imrankhan

عمران خان کے بلیک بیری فون کی گمشدگی سے متعلق اہم انکشافات

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ریحام خان عمران خان کا بلیک بیری چرانے کے بعد اس کو مختلف مقاصد کے لئے استعمال بھی کرتی تھیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان سے متعلق کچھ عرصے پہلے ایک خبر آئی تھی کہ انہوں نے عمران خان سے علیحدگی کے وقت عمران خان کا بلیک بیری موبائل چرایا تھا۔ ریحام خان نے یہ بلیک بیری ایک منصوبے کے تحت چرایا تھا۔ میری اطلاعات کے مطابق وہ یہ موبائل چرانے کے بعد اسے استعمال بھی کرتی تھیں اور اس موبائل سے ٹویٹ کرتی تھیں جبکہ عمران خان کو کہتی تھیں کہ وہ اس موبائل سے صرف ری ٹویٹ کرتی ہیں لیکن حقیقت میں ریحام خان نے اس موبائل کا بہت استعمال کیااور اس کو اپنا ٹارگٹ بنا لیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv