تازہ تر ین

اے ٹی ایم ہیک کرنیوالے گروہ نے شہریوں کو لاکھو ں سے محروم کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک ) شہر میں اے ٹی ایم ہیک کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا اور ہیکرز نے شہریوں کے لاکھوں روپے لوٹ لیے۔لاہور میں سائبر مجرموں نے شہریوں کے اے ٹی ایم کارڈز ہیک کر کے پیسے چوری کرنے شروع کردیے۔ ہیکرز نے باغبانپورہ اور ہربنس پورہ کے دو شہریوں کا اکاو¿نٹ ہیک کر کے اے ٹی ایم سے پیسے نکلوالیے۔ متاثرہ شہری شہباز احمد اور اقدس سلیمی دونوں کا اکاﺅنٹ حبیب بینک لمیٹڈ میں تھا۔ شہباز احمد کے اکاونٹ سے 50 ہزار جبکہ اقدس سلیمی کے اکاو¿نٹ سے ڈیڑھ لاکھ روپے نکلوائے گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv