تازہ تر ین

لاہور قلندرز کی سپر اوور میں کراچی کنگز کو شکست

دبئی(ویب ڈیسک)لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں کراچی کنگز کو شکست دیدی۔دبئی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں لاہور قلندرز نے مقررہ اورز میں 163 رنز بنائے جس کے باعث میچ برابر ہوگیا اور پھر میچ کا فیصلہ سپر اوور میں کیا گیا جس میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 4 رنز سے شکست دیدی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv