تازہ تر ین

انڈر 19ورلڈ کپ ،پاکستان لنکا ڈھا کرکوارٹرفائنل میں پہنچ گیا

وینگری (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ میں جاری انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔وینگری میں انڈر 19 ورلڈکپ کا اٹھارہواں میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا، آئی لینڈرز نے 189 رنز کا ہدف دیا، جواب میں پاکستانی جونیئر کھلاڑیوں نے بڑی مزاحمت اور ہمت دکھائی۔ علی زریاب آصف 59 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ اس شاندار کارکردگی پر انہیں مین آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv