تازہ تر ین
peer of sial shareef

سجادہ نشین سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی نے رانا ثناءاﷲکو بچ نکلنے کاشارٹ کٹ دیدیا

سرگودھا (خصوصی رپورٹ) سجادہ نشین سیال شریف پیر حمید الدین سیالوی نے کہا ہے کہ رانا ثناءمسجد میں آ کر کلمہ پڑھے، ختم نبوت کا اقرار کرے تو ان سے کوئی مسئلہ، جب ان کو کہا ہے کہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو جائیں تو کیوں نہیں پڑھتے؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر حمید الدین نے کہا کہ رانا ثناءاللہ فرنٹ پر ہیں انہوں نے ہی اسمبلی میں ترمیم پیش کی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv