تازہ تر ین

شیشہ ہٹوادیا تاکہ آپ مجھے اور میں آپ کو دیکھ سکوں،نوازشریف کا جلسہ گاہ میں حیران کن اقدام

کوئٹہ (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے جلسے میں سٹیج پر آتے ہی بلٹ پروف شیشہ ہٹا دیا،نوازشریف کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میر ی سکیورٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے،مجھے کہاگیا کہ سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف شیشہ لگایا گیا ہے لیکن میں نے شیشہ ہٹوادیا تاکہ آپ مجھے اور میں آپ کو دیکھ سکوں،ان کا کہناتھا کہ میرااور بلوچستان کے عوام کا گہرا تعلق ہے ،جس میں کوئی چیز حائل نہیں ہو سکتی.پاکستان میں آئین کی حکمرانی یقینی بنائینگے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv