تازہ تر ین
_68012591_sohail

سہیل تنویر کے گھر ننھے مہمان کی آمد

لاہو ر(ویب ڈسک)سہیل تنویر نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر اس کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ”الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے ہمیں آج ایک اور بیٹے سے نوازا ہے“۔ کامران اکمل، بلاول بھٹی، افغان سپنر راشد خان اور دیگر نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے ننھے مہمان کی صحت اور درازی عمر کی دعا کی ہے۔واضح رہے کہ سہیل تنویر اس وقت ہانگ کانگ سپر سکس میں قومی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں، ایونٹ میں پاکستان کے علاوہ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔28 اکتوبر کو ابتدائی میچز کھیلے جائیں گے جب کہ فائنلز 29 اکتوبر کو ہوں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv