تازہ تر ین
shoukat ali laleka.jpg

شوکت علی لالیکا سیاسی سودے بازی کے ماہر

لاہور (سیاسی رپورٹر) شوکت لالیکا پنجاب اسمبلی کے ممبر ہیں کا تعلق بہاولنگر منچن آباد سے 1988ءمیں ضلع کونسل کے ممبر بنے سرکاری سرپرستی میں سیاست کا آغاز کیا۔ 1990ءمیں پاکستان مسلم لیگ (نواز شریف) کے ٹکٹ پر ایم پی ا ے منتخب ہوئے۔ 1997ءمیں پیپلز پارٹی کے نشان پر الیکشن لڑا اور کامیاب ہوئے۔ 2000 ءمیں پرویز مشرف کے ضلعی حکومتوں کے نظام میں نائب ضلع ناظم منتخب ہوئے۔ 2008ءمیں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن ہار گئے۔ 2013ءکے الیکشن میں پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے بیک وقت ٹکٹ حاصل کر کے پی ٹی آئی کے پیٹ میں چھرا اور عین وقت پر چکمہ دے گئے اور ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کو ترجیح دی اور رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوگئے۔ اپنے عزیز عبدالستار لالیکا کے نقش قدم پر چل رہے ہیں اور ان کے صاحبزادے عالم داد لالیکا کا سیاسی گٹھ جوڑہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv