تازہ تر ین
riaz perzada

وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کی سیاسی قلابازیاں

اسلام آباد (سیاسی رپورٹر) ریاض حسین پیرزادہ 1985 غیر جماعتی انتخابات میں ایم پی اے منتخب ہوئے۔ وزیراعلیٰ میاں نواز شریف کی کابینہ میں وزیر رہے۔ 1988ءمیں آزاد حیثیت میں ایم این اے کا انتخاب لڑا۔ مسلم لیگ ن کے امیدوار تسنیم نواز گردیزی سے شکست کھائی۔ 1993ءمیں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے۔ 2002ءمیں فاروق لغاری مرحوم کی ملت پارٹی کے ٹکٹ پر ایم این اے کا الیکشن جیتا۔ 2008ءمسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کا الیکشن جیتا۔ 2013ءمیں سیاسی قلابازی لگاتے ہوئے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر کامیاب ہوئے۔ پی پی پی، ق لیگ اور ن لیگ کی کابیناﺅں میں تینوں بار وفاقی وزیر بنائے گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv