تازہ تر ین
iftikhar chaduray

افتخار چودھر ی بڑی مشکل میںپھنس گئے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) آڈیٹر جنرل نے سپیکر قومی اسمبلی کو بھیجی گئی رپورٹ میں سفارش کی ہے کہ سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کو سکیورٹی کے نام پر دی گئی بلٹ پروف گاڑی کی مرمت اور پٹرول پر اٹھنے والے چار ملین روپے کے اخراجات واپس لئے جائیں۔ حکومت نے عدالتی فیصلہ کے برعکس سابق چیف جسٹس کو غیرقانونی مراعات دے رکھی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کار کی مرمت اور پٹرول پر چالیس لاکھ کے اخراجات قومی خزانہ پر بوجھ اور غیرقانونی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv