تازہ تر ین
pakistan-srilanka

ٹاس تو ہو گیا لیکن پاکستانی سکواڈ بارے سرفراز کا زبردست فیصلہ

ابوظہبی (ویب ڈیسک) دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میچ کیلئے قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور پہلے میچ کے وننگ کمبی نیشن کو ہی برقرار رکھ گیا ہے۔ ٹاس جیت کر کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار ہے اس لئے سری لنکا کو بڑا ہدف دے کر دبا? میں لانے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اس کارکردگی کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔

 



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv