تازہ تر ین
attack.jpg

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو جان کے لالے پڑگئے،وجہ کیا بنی ؟دیکھئے خبر

گوہاٹھی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندووں سے اپنی ہار برداشت نہ ہوئی اور انہوں نے آسٹریلوی ٹیم کی بس پر حملہ کر دیا ہےاور پتھراو کر کے بس کے شیشے توڑ دیئے ہیں تاہم تمام کھلاڑی محفوظ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بھارت کو انتہائی شرمناک شکست سے دوچار کر دیا تھا لیکن یہ شکست بھارتیوں کو ہضم نہ ہوئی اور انہوں ںے مہمان ٹیم کی بس پر حملہ کر دیا ۔ ،آسٹریلوی ٹیم میچ کے بعد ہوٹل پہنچ رہی تھی کہ انتہا پسند ہندووں نے بس پر پتھراو شروع کر دیا جس کے باعث گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئےتاہم تمام کھلاڑی محفوظ ہیں ۔آسٹریلوی کھلاڑی فنچ نے بھارت میں اس شرمناک حرکت کی تصویر ٹویٹر پر شیئر کر کے بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کو دکھا دیاہے۔ایرون فنچ کا کہناتھا کہ پتھراو کے باعث تمام کھلاڑی بہت زیادہ خوفزدہ ہو گئے تھے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv