تازہ تر ین

”ریس 3 “ میں میرا کردار کافی چیلنجنگ ہے

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس نے کہا ہے کہ فلم ”ریس 3 “ میں ان کا کردار کافی چیلنجنگ ہے۔ بھار تی میڈیا کے مطابق انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم ”ریس 3“ میں وہ اپنے کردار کو نبھانے کے لئے بہت پرجوش ہیں کیونکہ یہ ایک ایسا کردار ہے جو اس سے قبل ان کے کرداروں کی نسبت بہت مختلف ہے اور اس سے پہلے انہوں نے ایسا کردار کبھی نہیں نبھایا۔فلم کی ہدایات ریمو ڈی سوزا دیں گے جبکہ فلم میں اداکار سلمان خان کے ساتھ جیوکلن فرنینڈس مرکزی کردار ادا کریں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv