تازہ تر ین
sialkot police

آج صبح پولیس مقابلہ ۔۔۔4ڈاکو ہلاک

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ کے علاقے کھروٹہ سیداں میں 4ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکوﺅں کی شناخت عدنان‘ علی‘ نوید اور رضوان کے نام سے ہوئی۔ ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ 3ڈاکو فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔
پولیس مقابلہ
میاں چنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح میاں چنوں کے علاقے جاوید ٹاﺅن میں زہریلا کھانا کھانے سے ایک بہن جاں بحق جبکہ ایک بے ہوش گئی۔ پولیس کے مطابق زندگی کی بازی ہارنے والی 10سالہ ماہ نور اور بے ہوش ہونے والی 7سالہ آمنہ شامل ہیں۔ دونوں بہنوں نے رات کو کھانا کھایا‘ صبح کے وقت بے ہوش پائی گئیں۔ بے ہوش ہونے والی 7سالہ آمنہ کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
زہریلا کھانا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv