تازہ تر ین
saba qamar

صبا قمر نے انڈین میگزین کیلئے برائیڈل فوٹو شوٹ کرالیا

لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر نے بالی ووڈ میں اینٹری دے دی اور ساتھ کامیابی کے جھنڈے بھی گاڑ د ئیے ہیں۔اداکار عرفان صدیقی کے ساتھ فلم ہندی میڈیم سے بالی ووڈ میں انٹری دینے والی اداکارہ صبا قمر نے اب معروف بھارتی میگزین ووگ انڈیا کے لیے برائیڈل فوٹو شوٹ بھی کیا ہے۔صبا قمر کے ساتھ فوٹو شوٹ میں حصہ لینے والے ماڈل شہزاد نور کا تعلق بھی پاکستان سے ہی ہے جبکہ صبا نے جو عروسی ملبوسات زیب تن کیے ہیں وہ پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر کے تیار کردہ ہیں۔سوشل میڈیا پرصبا قمر کی خوبصورت تصاویر کو مداحوں نے خوب سراہا ۔جبکہ صبا نے خود بھی اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر اس حوالے سے معلومات دی ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv