تازہ تر ین

پانامہ فیصلے سے ایک رات قبل نواز شریف کا آرمی چیف کو پیغام ،سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ڈاکٹرشاہد مسعودنے دعویٰ کیا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے سے ایک رات قبل نوازشریف نے آرمی چیف کو پیغام بھیجا کہ فیصلہ تبدیل کروائیں تو جنرل باجوہ نے کہاکہ ججز کا فیصلہ ہے، ہماراتواس سے تعلق ہی نہیں۔ان کا ذہن تھا کہ فوج اورجنرل باجوہ ان کیلئے کچھ کردیں گے۔ایک محاذ پر ناکامی کے بعد ججوں کی سائیڈ لائنز کھولنے کی کوشش کی، وہ اپنی جگہ کھڑے رہے ،جے آئی ٹی اراکین پر پیسہ لگانے کی کوشش کی تو وہ بھی اپنی جگہ پر کھڑے رہے ، پھر انہوں نے ڈرایا دھمکایااور اب میاں صاحب غصے ہوکر بیٹھے ہیں کہ یہ ملک کیسے چلے گا وغیرہ وغیرہ ۔


خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv