تازہ تر ین
imran khan

”شاہی خاندان کے منہ سے انقلاب کی باتیں مذاق“

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا انقلاب لانے کا دعویٰ بھونڈا مذاق ہے، نواز شریف 30سالہ اقتدار میں خاندان کی خوشحالی کا انقلاب لائے۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ اپنے پیغام میں ٹویٹ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان میں انقلاب لانے کا دعویٰ کیا ہے، نواز شریف کا انقلاب کا دعویٰ بھونڈا مذاق ہے، نواز شریف 30 سالہ اقتدار میں خاندان کی خوشحالی کا انقلاب لائے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv