تازہ تر ین

خوشبواورارباز خان کے درمیان اختلافات کی افواہیں زو ر پکڑ گئیں

لاہور(شوبز ڈیسک)شوبز حلقوں میں اداکارہ خوشبو اور ارباز خان کے درمیان اختلافات کی افواہیں زو ر پکڑ گئیں۔بتایا گیا ہے کہ شوبز حلقوں میں یہ افواہیں زیرگردش ہیںکہ میاںبیوی میں اختلافات شدید ہو گئے ہیں اوراداکارہ علیحدگی بارے سوچ رہی ہیں۔ اس حوالے سے جب اداکارہ سے رابطے کی کوشش کی گئی توان سے رابطہ نہ ہو سکا ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv