تازہ تر ین

سونا کشی سنہا معروف یوگا گرو رام دیوکے ساتھ چھوٹے پردے پر جلوہ گر ہونگیں

ممبئی(شوبز ڈیسک) معر و ف اداکار ہ سو ناکشی سنہا مشہور ریالٹی شوز “انڈین آئڈل جونیر( 2015) ” اور ” نچ بلیے 8(2017)” میں جج کے فرائض سر انجام دینے کے بعد اب گائکی پر مبنی ریالٹی شو”اوم شانتی اوم” میں بطور جج فرائض سر انجام دیتی نظر آئیں گی۔تفصیلات کے مطابق سونا کشی سنہا کے ساتھ رنبیر سنگھ اوریوگا گرو رام دیو بطور جج فرائض سر انجام دیتے دکھائی دیں گے جبکہ شو کی انتظامیہ کے مطابق گائکی کے پروگرام میں بھجن کو فروغ دیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv