تازہ تر ین

”مستقل وزیراعظم “

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو مستقل وزیراعظم بنانے کا عندیہ دے دیا۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو محترمہ مریم نواز کی طرف سے واضح طور پر کہہ دیا گیا ہے کہ حکومت کی باقی مدت مکمل ہونے تک وہی وزیراعظم رہیں گے۔ دوسری طرف میاں شہبازشریف اور ان کے ساتھی بھی حلقہ این اے 120میں الیکشن نہ لڑنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کر رہے ہیں۔
مریم نواز عندیہ



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv