تازہ تر ین

نئے نوٹ لینے کے خواہشمند افراد ایس ایم ایس کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک کی جانب سے عید کے موقع پر نئے نوٹ جاری کرنے بارے ایس ایم ایس سروس پالیسی مقررہ مدت سے پہلے ہی دم توڑ گئی۔نئے نوٹ لینے کے افراد بری طرح مایوس ہوگئے۔یاد رہے کہ چند روز قبل مرکزی بینک نے ایس ایم ایس سروس متعارف کروائی تھی جس کے ذریعے عوام کو نئے نوٹ فراہم کرنے بارے جو دعوے کیے گئے تھے وہ نتائج کے برعکس نکلے ہیں۔صارفین کو ایس ایم ایس کے جواب میں کہا جاتا ہے کہ تمام بینکوں کا کوٹہ ختم ہوگیا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv