تازہ تر ین

عمران خان کی 4بکریوں کی قیمت لاکھوں میں،ان میں کیا خوبی ہے،دیکھئے خبر

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان 2لاکھ روپے مالیت کی 4بکریوں کے مالک نکلے۔جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ارکان پارلیمنٹ کے سال 2016 کے مالی گوشوارے جاری کر دیئے،الیکشن کمیشن کے مطابق تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے اپنے اثاثوں میں 2 لاکھ روپے مالیت کی 4بکریاں بھی ظاہر کی ہیں اور پی ٹی آئی چیئر مین کے پاس 6 لاکھ روپے مالیت کا فرنیچر بھی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv