تازہ تر ین

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کا انوکھا روپ ، نئی تصاویر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی سوشل میڈیا پر جاری تصویر نے دھوم مچا دی ۔تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجووہ کو فوجی وردی کے علاوہ پینٹ شرٹ میں شاید ہی کسی نے دیکھا ہوا ، اب سامنے آنے والی تازہ تصویر میں وہ اسی قسم کا لباس زیب تن کیے چار پائی پر بیٹھے ہیں۔ تصویر دیکھنے والے سوشل میڈیا صارفین انہیں خوب سراہا رہے ہیں ۔عاصم سلیم باجودہ ڈی جی آئی ایس پی آر سے ترقی پا کر اب جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی تازہ تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ویک اینڈ پرایک فارم ہاؤس میں موجود ہیں اور چار پائی پر بیٹھے ہوئے ہیں اور سر پر کھلاڑیوں والی ٹوپی اور پاؤں میں جوگرز بھی نظر آرہے ہیں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv