تازہ تر ین
katrina-kaif

ایک اور پرکشش پیشکش

ممبئی (خصوصی رپورٹ)اداکارہ کترینہ کیف کو فلم باہو بالی کے ہیرو پربھاس کیساتھ فلم کی پیشکش کی گئی ہے۔ ہدایتکار سوجیت کی جانب سے اداکارہ کو فلم ساہو کیلئے پیش کش کی گئی ہے لیکن تاحال کترینہ کی جانب سے پراجیکٹ کے حوالے کسی بھی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آیاہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv