تازہ تر ین

ایک اور گلوکار نے سیاسی جماعت بنالی, رجسٹریشن باقی رہ گئی

لاہور(صباح نیوز) گلوکار جواد احمد نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا ہے آج اپنی نئی جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن کروائیں گے۔تفصیلات کے مطابق گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی، ابرار الحق، اداکار مصطفے قریشی، کنول نعمان، میزبان خوش بخت شجاعت اور دوسرے کئی فنکاروں کے بعد اب گلوکار جواد احمد نے بھی سیاست کا راستہ اختیار کر لیا ہے۔ گلوکار کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ان کا مقصد عوام کے لئے برابری کی بنیاد پر حقوق کی جد و جہد کرنا ہے تاکہ سب کو برابری کی بنیاد پر تعلیم، صحت اور روزگار ملے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv