تازہ تر ین

پلوامہ حملے کا بغیر تحقیقات کے پاکستان پر الزام، بھارت سرکار اپنے ہی جھوٹ میں پھنس گیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک پلوامہ میں بھارتیفوجیوں کی ہلاکت پر بھارت کی ایک بار پھر ہرزہ رائی دیکھنے میں آئی ہے،بھارت نےبغیر تحقیقات کے پلوامہ دھماکے کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرا دیا لیکن بھارت بغیر تحقیقات کے الزام لگا کرخود ہی اپنے جھوٹ میں پھنس گیا ہے کیونکہ اس حملے کی ٹائمنگز نے کئی سوالات اٹھا دئیے ہیں۔سب سے پہلا یہ سوال اٹھتا ہے کہ حملے کے کچھ دیر بعد ہی بھارت نےپاکستان پر الزام تراشی کیوں شروع کر دی۔حملے کی ویڈیو بھارت کے پاس کہا ں سے اور کیسے آئی؟۔اور حملہ آور کا نام بھارت کو کیسے پتہ چلا؟یہ تمام سوالات اس بات کی طرف اشارہ کرنے لگ گئے ہیں کہ شاہد یہ حملہ کسی پلاننگ کے تحت کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اگر حملے کی ٹائمنگز دیکھی جائے تو اس وقت سعودی ولی عہد پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں یقیناََ یہ دورہ پاکستان کے لیے پر طرح سے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے،محمد بن سلمان پاکستان کے بعد بھارت جائیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv