تازہ تر ین

سلمان خان اور انو شکا اب سنجے بھنسالی کی فلم میں جلوہ گر ہونگے

ممبئی(شوبزڈ یسک) سلمان خان اور انو شکا شر ما ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم میں مر کزی کردارادا کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی عکسبندی کا آغا ز آئندہ سال میں ہو گا۔تا ہم 2020 عید کے موقع پر سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ فلم کا نام اور باقی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔واضح رہے سلمان اور انو شکا فلم سلطان میں بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv