تازہ تر ین
Hafeez-2222222222

حفیظ کو لاہور قلندرز کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ ، باقاعدہ اعلان آج

لاہور (آن لائن) محمد حفیظ کو لاہور قلندرز کا کپتان مقرر کرنے کا باقاعدہ اعلان آج ہوگا۔یو اے ای میں نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز کے دوران ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کرنےوالے آل راو¿نڈر محمد حفیظ اب نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میکولم کی جگہ لاہور قلندرز کی قیادت سنبھالیں گے۔گزشتہ ایونٹس میں ناکامیوں سے دوچار رہنے والی فرنچائز نے اس بار پاکستانی کرکٹر کو قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد حفیظ کو لاہور قلندرز کا کپتان مقرر کیے جانے کا باقاعدہ اعلان کل لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv