تازہ تر ین

کرسٹیانو رونالڈو نے یورپین لیگز میں 400 گولز کر کے تاریخ رقم کر دی

روم(آئی این پی)شہرہ آفاق پرتگالین سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے یورپ کی ٹاپ فائیو فٹ بال لیگز میں کیریئر کے 400 گولز مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی، وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے فٹ بالر بن گئے ہیں۔، انہوں نے اٹالین سرے اے فٹ بال لیگ میں یووینٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے جینوا کے خلاف میچ میں گول کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv