تازہ تر ین

حب کو کا تھر انرجی لمیٹڈ میں 40 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک)حب کو کی جانب سے تھر انرجی لمیٹڈ میں 40 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ایک اعلامیے کے مطابق حب کو چینی کمپنی چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کی سبسیڈیری تھر انرجی میں 4 ملین ڈالر سرمایا لگائے گی۔تھر انرجی تھر بلاک ٹو میں 330 میگاواٹ بجلی گھر کے منصوبے پر کام کر رہی ہے جس سے پیداواری عمل 31 مارچ 2021 سے کیا جائے گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv