تازہ تر ین

پی ایس ایل میں تیز ترین نصف سنچری ،لیو ک رانچی نے عمراکمل کا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی (ویب ڈیسک )کنگز کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں لیوک رانچی نے میدان میں آکر کراچی کنگز کے باولر زکو تگنی کاناچ نچا دیا اور پی ایس ایل میں تیز ترین نصف سنچری بنانے کا اعزاز عمر اکمل سے چھین کراپنے نام کرلیا،انہوں نے 19گیندوں پر نصف سنچری کی جس میں 7چوکے اور 3چھکے شامل ہیں۔
اس سے قبل پی ایس ایل میں تیزترین نصف سنچری کا اعزاز عمراکمل کے پاس تھا جہنوں نے پی ایس ایل کے پہلے سیزن میں کوئٹہ گلیڈئٹرز کے خلاف دبئی کے ہی میدان میں 22گیندوں پر نصف سنچری بنا ئی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv