تازہ تر ین

دنیا سمیت پاکستان میں رواں سال کا آج آخری سورج گرہن

کراچی (این این آئی) رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج (21اگست) ہوگا جوپاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔سال کا پہلا سورج گرہن 26فروری 2017کو ہوا تھا۔ماہرین کے مطابق رواں سال 2017کا دوسرا اور آخری سور ج گرہن 21اگست بروز سوموا ر کو لگے گا۔ واضح رہے کہ رواں سال 2017کے دوران 2چاندگرہن او ر2ہی سورج گرہن لگے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv