تازہ تر ین

سانپوں سے کھیلنے والی انجکشن سے خوفزدہ

لاہور(خصوصی رپورٹ) سانپوں کے ساتھ کھیل کر خود کو بہادر ثابت کرنے والی گلوکارہ رابی پیرزادہ انجکشن سے بہت خوفزدہ ہوتی ہے اور اس کا مظاہرہ ایک ہسپتال میں ہوا جہاں نرسوں نے انہیں انجکشن لگانے کی کوشش کی تو انہیں ایک بچے سے زیادہ انہیں قابو کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ جیسے ہی سوئی ان کے بازو میں گھسی تو ان کی چیخیں بھی نکل گئیں۔ اب وہ ہر مرتبہ ہی ایسا کرتی ہیں یا پھر ویڈیو بنانے کیلئے خصوصی طور پر انہوں نے اداکار کے جوہر دکھائے ہیں، یہ تو وہ ہی بتا سکتی ہیں، مگر ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بچے بیمار ہو جائیں تو ڈاکٹر کا نام سنتے ہی ان کی نظروں کے سامنے کچھ اور نہیں بلکہ انجکشن کی تصویر ابھرتی ہوئی اور اس کا خیال ہی انہیں رونے اور ڈاکٹر کے پاس نہ جانے کی ضد پر مجبور کر دیتا ہے مگر چارو ناچار انہیں ہتھیار ڈالنا ہی پڑتے ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv