سعودی عرب میں سیلابی صورتحال، پروازیں منسوخ، تعلیمی ادارے بند
سعودی عرب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں کاسلسلہ جاری ہے ۔ طوفانی بارشوں سے شہروں کی اہم شاہراہیں اور انڈر پاس پانی سے بھر گئے ہیں درجنوں گاڑیاں بھی پانی میں بہہ گئیں ہیں۔ سعودی دارالحکومت ریاض سمیت الخرج،القصیم،بریدہ،دمام.



























