تازہ تر ین
سلائڈنگ

آسیہ کو بغیر ثبوت پھنسایا گیا تحفظ نہ دیا تو غلط مثال قائم ہو گی چیف جسٹس کا اہم بیان

لندن (اے این این) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ اللہ نے مجھے پاکستان کے تمام شہریوںکے لئے قاضی بنایا ہے، عدالتوں پر مقدمات کا بے پناہ بوجھ ہے ، خدشہ ہے کہیں عدالتی نظام بوجھ تلے.

عثمان بزدار کا پسماندہ اضلاع میں ڈولفن فورس بنانے کا اعلان

لاہور (خبر نگار) ڈولفن پولےس سکواڈ کے ساتوےں دستے کی پاسنگ آو¿ٹ پرےڈ آج پولےس ٹرےننگ کالج چوہنگ مےں منعقد ہوئی۔وزےراعلیٰ پنجاب سردار عثمان زدار پاسنگ آو¿ٹ پرےڈ کے مہمان خصوصی تھے ۔ڈولفن پولےس فورس کے881جوان پاس آو¿ٹ ہوئے ،جن.

فنکاروں کی بہبود کے کام جاری رکھیں گے ،صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دینگے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان

لاہور( خبر نگار) پنجاب کے وزیر اطلاعات و ثقافت فیا ض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب فنکاروں کی فلاح و بہبود ، علاج معالجے اورانہیں فنکارانہ صلاحیتوں کے اظہار کے بھرپور مواقع فراہم کر رہی ہے، صوبائی.

جہاں ظلم وہاں خبریں سرکاری بس میں طالبہ سے اجتماعی زیادتی والدین کو دھمکیاں

ملتان(سپیشل رپورٹر) گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی طالبہ کو بس کے سرکاری ملازم ڈرائیوراور کنڈیکٹر نے تمام طالبات کو اتارکرگھر جانے کے لئے بس میں بیٹھی اکلوتی طالبہ (ب) کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ظلم کا شکار طالبہ.

سٹیزن پورٹل میں ایک لاکھ شکایات 16ہزار نمٹا دی گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی افتخار درانی نے کہا ہے کہ 24 دنوں میں ایپ کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد عوامی شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 84 ہزار سے ائد درخواستوں پر کام.

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ 5ہزار مقررہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک‘ نیوز ایجنسیاں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کیلئے چین تجربات سے استفادہ کریں گے۔ چین نے 70 کروڑ افراد کو غربت کی سطح سے اوپر اٹھایا۔ غربت کے خاتمے سے متعلق.

شہباز کے خلاف نیا شکنجہ تیار

لاہور (خبر نگار) نیب نے آشیانہ سکینڈل میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کیخلاف نیا ریفرنس تیارکرلیا جو 24 نومبر کو فائل کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے شہباز شریف سمیت 4 افراد کیخلاف ریفرنس تیار کرلیا.

امپائر اب نہیں بچا سکے گا ،بلاول کا عمران کو مہنگائی ،پٹرول پر یو ٹرن کا مشورہ

چلاس (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر وزیر اعظم عمران خان نے پیٹرول کی قیمت اور مہنگائی پر یو ٹرن نہ لیا تو انہیں امپائر بھی نہیں بچاسکے گا۔ چلاس میں.

کراچی میں چینی قونصل خانے پرحملہ ناکام بنادیا گیا، تمام دہشت گرد ہلاک

کراچی (ویب ڈیسک )کلفٹن میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے چینی قونصل خانے پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 4 میں گاڑی میں سواردہشتگردوں نے چینی قونصل خانے میں.

وزیر اعظم پاکستان صاحب ،آپکا شکریہ ،نوجوت سنگھ سدھو

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق بھارتی کرکٹر اور اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے کرتارپور راہداری کھولنے کے فیصلے کو تہہ دل ے سراہتے ہوئے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب.

عمران خان کر تار پور بارڈر کو یڈور کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد، نئی دہلی (اے این این‘آئی این پی) بھارت نے کرتارپور بارڈر کھولنے پرپاکستان کی تجویز کی توثیق کردی جبکہ پاکستان کی جانب سے مثبت اقدام کا خیر مقدم کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری.

غربت کے خاتمہ کیلئے فوری کام کرنا چاہیے‘ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کارکردگی بھی بہتر ہے‘ غریبوں کو ریلیف دیا جائے‘ پروگرام نیوز ایٹ 7 میں گفتگوحکومتی پالیسیاںبہترین ،تبدیلی نظر آنا شروع ہو گئی ،بہتری کی امید ہے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے پروگرام نیوز ایٹ7میں حکومت کی سو روزہ کارکردگی کے حوالے سے جاننے کے لئے شہریوں کی رائے معلوم کی گئی۔ کچھ شہریوں نے کہا کہ تبدیلی نظر آنا شروع ہوئی ہے حکومت بہتر پالیسیاں.

مجرم سے نہیں ،جرم سے نفرت کی جائے ،فیصلے شواہد پر ہوتے ہیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگارمیاں سیف الرحمن نے کہا ہے کہ عدالت کی پوری کوشش ہوتی ہے مکمل انصاف ہو اور کسی بے گناہ کو سزا نہ ہونے پائے۔عدالت نے شواہد کی بنیاد پر فیصلہ کرنا ہوتا ہے۔چینل فائیو کے پروگرام.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv