آڈیو لیکس کیس: انکوائری کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بنچ پر اعتراض اٹھا دیا
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم تین رکنی انکوائری کمیشن نے بھی آڈیو لیکس کمیشن کا کیس سننے والے سپریم کورٹ کے بنچ پر اعتراض کردیا۔ انکوائری کمیشن کے سیکرٹری نے سپریم کورٹ میں.