تازہ تر ین
سلائڈنگ

نامور اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے

اداکار عابد کشمیری نے سینکڑوں ٹی وی اور اسٹیج ڈراموں سمیت فلموں میں بھی کام کیا۔ عابد کشمیری کو 1988 میں ریلیز ہونے والی فلم ’بازار حسن‘ پر بہترین مزاحیہ اداکار کے لیے نگار ایوارڈ سے بھی نوازا گیا جبکہ.

معروف سٹیج،فلم اداکارسردار کمال انتقال کر گئے

پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین سردار کمال انتقال کر گئے۔ معروف کامیڈین و اداکار سردار کمال کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا جبکہ ان کی عمر 52 برس تھی۔ اداکار سردار کمال نے 30 سے.

سری لنکا نیشنل کرکٹ ٹیم: شیروں کی کہانی

چھوٹے دنوں میں میں سری لنکا کرکٹ ٹیم کے بارے میں کچھ نہیں جانتا تھا۔ لیکن ٹی وی پر ان کے اعجازات دیکھ کر میرے دل میں ان کے لیے محبت پھیل گئی۔ ان کا کاروبار میرے لیے ایک نئی.

محرم میں انٹرنیٹ کی بندش؛ ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزارت داخلہ

 اسلام آباد: وزارت داخلہ نے کہا ہے  کہ محرم  میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔  ترجمان وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ محرم میں انٹرنیٹ بند کرنے کے حوالے سے صوبوں کی درخواست مسترد کرنے کی.

شہزادہ ولیم کا برطانیہ کی سڑکوں پر الیکٹرک اسکوٹی پر مٹر گشت

لندن: برطانوی شہزادے 42 سالہ ولیم کی لندن کی سڑکوں پر الیکٹرک اسکوٹی پر گھومنے کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔ وہ شاہی محل کی جانب جاتے ہوئے دکھائی دیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیلی جیکٹ، سفید شرٹ اور سیاہ پینٹ.

چیف جسٹس سپریم کورٹ چاہتے ہیں کہ معاملات لٹکے رہیں، رئوف حسن کا الزام

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن نے الزام عائد کیا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ چاہتے ہیں کہ معاملات لٹکے رہیں۔ بدھ کو اسلام آبا د میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے.

بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے پر پنجاب حکومت کی کارروائی کی منظوری

لاہور (خبرنگار خصوصی ) بانی پی ٹی آئی کے ریاست مخالف بیانیے پرپنجاب حکومت نے کارروائی کی منظوری دیدی۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب اسمبلی کابینہ نے قراردیاکہ بانی پی ٹی آئی پاکستان کو توڑنے کی منظم سازش کررہے ہیں، بانی.

iOS 18 کے نئے فیچرز کیا ہیں؟

آئی فون کا نیا آپریٹنگ سسٹم تمام نئے فیچر ،ڈیزائن ،ایپل انٹیلی جنس اور پرسنل انٹیلی جنس کے ساتھ متعارف کروادیا گیا،ایپل نے اپنے صارفین کیلئے سیٹلائٹ پر میسیج سسٹم اور ہوم سکرین پر ایپس کو اپنی مرضی سے تر.

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے ’’خیبر پختونخوا ہاؤس‘‘اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا کے اپنی رہائش گاہ کے پی کے ہاؤس آنے پر پابندی لگادی گئی۔ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے ’’خیبر پختونخوا ہاؤس‘‘اسلام آباد آنے پر پابندی لگادی.

حکومت کو 15روز میں کلائمیٹ اتھارٹی کے قیام کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے موسمیاتی تبدیلی کو پاکستان کی عوام کیلیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو 15روز میں کلائمیٹ اتھارٹی کے قیام اور فنڈز کے اجرا کا حکم دیدیا۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں.

تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کیلیے اقدامات کیے جائیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاجر دوست اسکیم کامیاب بنانے کیلیے اقدامات کیے جائیں۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تاجر دوست اسکیم چھوٹے تاجروں کوٹیکس نیٹ میں لانے کی غرض سے شروع.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv