تازہ تر ین
سلائڈنگ

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے پاکستان میں 1 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا حکم جاری کردیا

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں 1 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا حکم جاری کردیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان کاحکم سعودی عرب کا پاکستان کی معیشت اور عوام کی مددکا اعادہ ہے۔.

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا کیخلاف دہشتگردی اورکار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف گجرات میں دہشت گردی اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رانا ثنااللہ کے خلاف تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے.

چودھری پرویز الٰہی کا وزیراعلیٰ پنجاب فلڈ ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) چودھری پرویز الٰہی نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے فی الفور 5 ارب روپے مختص کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب فلڈ ریلیف فنڈ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ حکومت سیلاب متاثرین.

ایشیا کپ کی تیاریوں کیلئے قومی کرکٹرز کی نیٹ پریکٹس، خوب پسینہ بہایا

دبئی: (ویب ڈیسک) ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے دوسرے روز بھی قومی کرکٹرز اِن ایکشن ہوئے، انجری کا شکار شاہین آفریدی کے متبادل محمد حسنین سمیت کھلاڑیوں نے نیٹ پریکٹس میں خوب پسینہ بہایا۔ دبئی سٹیڈیم میں ایشیا کپ.

پیپلزپارٹی نے سندھ کو معاشی و سیاسی طور پر ڈبو دیا، فواد چوہدری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما فواد چوہدری نے سیلاب سے متاثرہ افراد کے حکومت سندھ کے اقدامات کو ’ناکام‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے پیپلز پارٹی بری طرح فیل ہوچکی ہے، انہوں نے صوبے کو.

عمران خان کل ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان جمعہ کو ڈیرہ غازی خان اور راجن پور میں سیلاب سے متاثر علاقوں کا دورہ کریں گے۔ سابق وزیراعظم پنجاب کے سیلاب سے.

سعودی عرب کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان کے.

درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 15 سے بڑھا کر 100 فیصد کردی گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی طرف سے لگژری اشیاء(جن میں گاڑیاں بھی شامل تھیں) کی درآمد پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ پابندی ختم کرنے کے باوجود حکومت ان اشیاءکی درآمد کی حوصلہ.

وزیراعظم شہباز شریف کا ڈیپارٹمنٹل سپورٹس بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس پر پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ اور اسلامی یکجہتی کھیلوں میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب سے.

میرے گاؤں میں ہسپتال بنایا جائے، ارشد ندیم کی وزیراعظم سے درخواست

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کامن ویلتھ اور اسلامک گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے وزیراعظم سے درخواست کی کہ میرے گاؤں میں ہسپتال بنایا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کامن ویلتھ اور اسلامی.

لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند سوات ایکسپریس وےکو ٹریفک کیلئےکھول دیا گیا

سوات: (ویب ڈیسک) لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بند ہونے والی سوات ایکسپریس وےکو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے جمعرات کی صبح بندکی گئی سوات ایکسپریس وے کو موٹر وے.

مریم نواز، رانا ثنا، فضل الرحمان و دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم نواز، رانا ثنا اللہ، مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ مریم نواز اور دیگر کے خلاف.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv