تازہ تر ین
سلائڈنگ

قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان، اولمپئن کلیم اللہ چیئرمین مقرر

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا،اولمپئن کلیم اللہ کو چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد قومی ہاکی ٹیم.

ملکہ برطانیہ کا انتقال، انگلینڈ اور افریقہ کے درمیان ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل منسوخ

لندن: (ویب ڈیسک) ملکہ برطانیہ کے انتقال کے باعث انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل منسوخ کر دیا گیا۔ برطانوی حکومت نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، انگلش.

لاپتہ افراد کیس: وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) لاپتہ افراد کیسزمیں وزیر اعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی موجود ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد سے.

ملکہ الزبتھ کے سب سے بڑے بیٹے چارلس بادشاہ بن گئے

لندن: (ویب ڈیسک) ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد ان کے سب سے بڑے بیٹے اور ولی عہد 73 سالہ چارلس بادشاہ بن گئے، بکنگھم پیلس نے اپنے اعلامیے میں چارلس کوباقاعدہ کنگ چارلس سوئم کا خطاب دے دیا۔.

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اسلام آباد پہنچ گئے، حنا ربانی کھر نے استقبال کیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے اُن کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران یو این سیکرٹری جنرل پاکستانی قیادت اور اعلیٰ.

وزیراعظم، صدر مملکت کا ملکہ برطانیہ کے انتقال پر اظہارِتعزیت

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر اظہارتعزیت کیا ہے۔ صدر مملکت نے ملکہ دوئم کےانتقال پر شاہی خاندان، برطانوی حکومت اور عوام سےتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ.

آئندہ دنوں میں گندم کی قلت کا اندیشہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی کی وجہ سے آنے والے دنوں میں گندم کی قلت ہو سکتی ہے، گندم درآمد کرنے سے زرمبادلہ کے ذخائر پر بوجھ.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv