تازہ تر ین
سلائڈنگ

نیب کے اپنے ہی افسران کیخلاف بنایا گیا ریفرنس خارج

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عدالت نے نیب کے اپنے ہی افسران کے خلاف بنایا ریفرنس خارج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں نیب کے اپنے ہی افسران کے خلاف بنائے گئے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے ریفرنس.

خیبر پختونخوا حکومت کا ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں قدرتی آفات اور پولیس آپریشنز کے دوران ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبے میں ڈرون کیمرے پولیس، زراعت، معدنیات اور محکمہ ریسکیو کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر.

اسلام آباد چڑھائی میں مدد کرنے والوں صوبوں کے خلاف کاروائی کا اختیار ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ریاست کے دارلخلافہ پر چڑھائی کے لیے جو صوبے لانگ مارچ کو سپورٹ کرینگے اس کے خلاف کاروائی کا اختیار آئین پاکستان وفاقی حکومت کو دیتا ہے۔.

‘تجارت اور معیشت کے شعبوں میں دنیا سے شراکت داری کے خواہش مند ہیں’

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ میں نے عالمی رہنماؤں کو پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کوششوں اور اقدامات کی ضرورت.

غریب عوام کیلئے ایک اور مشکل، یوٹیلیٹی سٹورزپر مصالحہ جات مزید مہنگے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کیلئے ایک اور مشکلات پیدا کر دی گئی، پٹرول کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر مصالحہ جات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔ یوٹیلیٹی سٹورز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق.

عمران خان اور فواد چودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کے شوکاز معطل

لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عمران خان اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل کردیے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں عمران خان اور فواد چودھری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عمران خان.

کال سے پہلے شہر قلعہ بنا دیا، الیکشن کراو، لوگوں کو فیصلہ کرنے دو، فواد چودھری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ابھی تو اسلام آباد بند کرنے کی کوئی کال نہیں دی پورا شہر قلعہ بنا رہے ہیں،الیکشن کراؤ اور لوگوں کو فیصلہ کرنے.

عالمی منڈی میں قیمتیں،عوام فائدے سےمحروم، پٹرول پر64.17 روپے ٹیکس وصولی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتی ہیں تو پاکستان کے عوام پر بھی اضافی بوجھ ڈال دیا جاتا ہے مگر عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہونے کا عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا.

وزیر اعظم شہباز شریف سے جان کیری کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نیو یارک: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکا کے خصوصی نمائندہ برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی، ملاقات کے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv