تازہ تر ین
سلائڈنگ

جناح ہاس حملہ کیس: عالیہ حمزہ اور 5 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ سمیت 6 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ کوٹ لکھپت جیل میں جناح ہاس حملہ کیس کی سماعت کے دوران جج منظر علی گل نے.

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی میچز امارات میں ہوں گے، پی سی بی کا ردعمل

بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت منعقد ہونے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کا دعوی بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق، چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل اپنایا جائے گا۔.

الو ارجن کی فلم پشپا 2 کی اسکریننگ، خاتون مداح کی ہلاکت اور بچوں کے زخمی ہونے کا افسوسناک واقعہ

ساتھ انڈین فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم پشپا 2: دی رول کی اسکریننگ کے دوران پیش آنے والے بدنظمی کے واقعے میں ایک خاتون مداح جاں بحق اور اس کے دو بچے شدید زخمی.

راولپنڈی: توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی کی عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں مسلسل غیر حاضری پر عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی.

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو نسل کشی قرار دے دیا

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کے قتل عام کو نسل کشی کے زمرے میں شامل قرار دیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کردہ ایک تفصیلی رپورٹ.

اسلام آباد: مدارس رجسٹریشن بل صدر مملکت نے اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

صدر مملکت آصف زرداری نے مدارس رجسٹریشن بل پر اعتراضات کرتے ہوئے بل قومی اسمبلی کو واپس بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق صدر کے اس اقدام کے بعد حکومت آئندہ ہفتے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور کر رہی.

سلمان خان کو دھمکی دینے والا شخص گرفتار

بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کو شوٹنگ کے دوران گینگسٹر لارنس بشنوئی کے نام سے دھمکی دینے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، رواں ہفتے ایک شخص سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ.

کینیڈا: ریسٹورنٹ میں چوری کی کوشش ناکام، چور ہلاک

کینیڈا کے شہر وینکوور میں ایک چور نے ریسٹورنٹ سے شراب چرانے کی کوشش کے دوران مزاحمت پر چاقو کے وار سے دو افراد کو زخمی کردیا۔ پولیس کی فوری کارروائی میں چور کو گرفتار کر لیا گیا، جو بعد.

HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv